انٹی باز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - انگلیوں کی گھائی میں کوئی چیز چھپانے والا شخص، (مجازاً) فریبی، دغا باز، عیار آدمی، خصوصاً وہ عیار جو قمار بازی وغیرہ میں دھوکا دے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - انگلیوں کی گھائی میں کوئی چیز چھپانے والا شخص، (مجازاً) فریبی، دغا باز، عیار آدمی، خصوصاً وہ عیار جو قمار بازی وغیرہ میں دھوکا دے۔